Get Alerts

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 20 اپریل کو ہو گا 

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 20 اپریل کو ہو گا 

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا انتخاب 20 اپریل بروز بدھ ہو گا اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس ضمن میں شیڈول بھی جاری کر دیا ہے ۔ 
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی 19 اپریل دن 12 بجے تک حاصل کئے جائیں گے اور انتخاب 20 اپریل کو ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مرتضیٰ جاوید عباسی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ 

ٹیگز: