Get Alerts

خاتون جج کو دھمکی دینے کے الزام میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

خاتون جج کو دھمکی دینے کے الزام میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 اسلام آباد  :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خاتون جج  کو  دھمکی  دینے کے کیس میں  قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیے 

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  کے جج ملک امان نے عمران خان کے قابل ضمانت  وانٹ جاری کیئے ، عدالت نے عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل زمان پارک میں کرنے کی ہدایت کردی ، عدالت کی جان سے عمران خان کو بیس ہزار ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی ۔ 

ٹیگز: