Get Alerts

عمران خان کے بیٹے سلمان خان اور قاسم خان کی پاکستان آمد

عمران خان کے بیٹے سلمان خان اور قاسم خان کی پاکستان آمد

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کے دونوں صاحبزادے سلمان خان اور قاسم خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کپتان استقبال کیلئے خود ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے دونوں صاحبزادے ایک ہفتہ والد کے ساتھ پاکستان میں گزاریں گے ۔
واضح رہے کہ جب بھی تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کے صاحبزادے پاکستان آتے ہیں تو وہ خود ائیر پورٹ پر ان کا استقبال کرنے کے لیے جاتے ہیں۔