فٹ بال ورلڈکپ کی ٹائٹل فائٹ،فرانس اورارجنٹینا آمنےسامنے 

فٹ بال ورلڈکپ کی ٹائٹل فائٹ،فرانس اورارجنٹینا آمنےسامنے 

قطر :فٹ بال ورلڈکپ کی ٹائٹل فائٹ می د فاعی چیمپین فرانس اوردومرتبہ کاچیمپین ا رجنٹیناآمنےسامنے آگئے ۔
 

ایک طرف امباپے  اور دوسری طرف میسی کی وجہ سے مقابلہ مزید شاندار ہو گیا ہے ، دونوں اسٹارزکےدرمیان گولڈن  بوٹایوارڈکےلیے کشمکش  جاری ہے ۔دونوں نے پانچ پانچ گول کیےہیں۔
 
دونوں ٹیموں کودودومرتبہ ورلڈکپ جیتنےکااعزاز حاصل ہے ،
 
 تیسری پوزیشن کےلیے مراکش اورکروئیشیاکےدرمیان جاندارمقابلہ ہوا، کروئیشیا نےساتویں منٹ میں سبقت حاصل کرلی ،صرف دومنٹ بعدمراکش نے مقابلہ برابرکردیا۔
 
پہلاہاف ختم ہونے سےپہلے کرویشیانےایک بارپھربرتری حاصل کی ،دوسرےہاف مین دونوں ٹیموں نے خوب زورلگایامگراسکورمیں اضافہ نہ ہوا۔
 
کروئیشیانےدوایک سےمیچ جیت کرتیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

مصنف کے بارے میں