الیکشن آگیا ہے، اوورسیز پاکستانی زیادہ سے زیادہ چندہ دیں: عمران خان کی اپیل

الیکشن آگیا ہے، اوورسیز پاکستانی زیادہ سے زیادہ چندہ دیں: عمران خان کی اپیل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنے کل کے آن لائن جلسے میں عمران خان کا پیغام نشر کیا ہے جس میں انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں سے چندے کی اپیل کی ہے۔ 

ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے میرے اوورسیز پاکستانیو! الیکشن آگیا ہے ہمیں آپ کے چندے کی فوری ضرورت ہے زیادہ سے زیادہ چندہ جمع کرائیں تاکہ ہم الیکشن لڑ سکیں۔ 

انہوں نے کہا 2018 ء میں بھی ہم نے آپ کے چندے کی وجہ سے اتنا بڑا الیکشن لڑا تھا اب بھی اس الیکشن میں ہمیں آپ کے فنڈز کی مزید ضرورت ہے۔ 

مصنف کے بارے میں