Get Alerts

سیلینا گومز کی نئے گانے کیساتھ موسیقی کی دنیا میں واپسی

لاس اینجلس : گلوکارہ سیلینا گومز نے نئے گانے کے ساتھ موسیقی کی دنیا میں واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں اپنے نئے گانے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے نارویجن ڈی جے کیوگو کے ساتھ یہ گانا ریکارڈ کیاہے۔سیلینا گومز نے کچھ عرصہ سے موسیقی کی دنیاءسے کنارہ کشی اختیارکی تھی تاہم اب انہوں نے نئے گانے سے موسیقی کی دنیاء میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔