الیکشن کمیشن کاآج  اجلاس ہونے کا امکان ،کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے

الیکشن کمیشن کاآج  اجلاس ہونے کا امکان ،کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کاآج  اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اتوار کے روز بھی اجلاس ہونے کا امکان ہے۔ اس  اجلاس میں کمشنر راولپنڈی کےالزامات کی چھان بین کے لیے قائم کمیٹی کے ٹی او آرز وضع کیے جائیں گے۔

کمیٹی کل سے باقاعدہ تحقیقات شروع کرے گی،الیکشن کمیشن کی چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی ڈی ار اوز اور آر اوز کے بیانات قلم بند کرے گی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق  اعلی سطحی کمیٹی کی صدارت سینئر ممبر الیکشن کمیشن کریں ۔

مصنف کے بارے میں