پی ایس ایل، زلمی کا گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل، زلمی کا گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا دوسرا میچ آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 


میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔  انہوں نے اس موقع پر  کہا کہ میچ میں کامیابی کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے کہا کہ کوشش کریں گے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرکے حریف ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

مصنف کے بارے میں