Get Alerts

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں طلب

 رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں طلب

پشاور : پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 48 منٹ ہوگی، جس کے باعث چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ سپارکو کے مطابق شہادتیں موصول ہونے کی صورت میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات ہونے کا امکان ہے۔

ٹیگز: