Get Alerts

شاہد خاقان عباسی کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

شاہد خاقان عباسی کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا طبی معائنہ ، شوگر ٹیسٹ بھی کیے گئے ، ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو گھر سے ضروری اشیا منگوانے کی اجازت ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے طبی معائنے کویقینی بنایا گیا ہے ، نیب حکام کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کا شوگر ٹیسٹ اور دیگر طبی معائنہ کیا گیا.

ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو گھر سے ضروری اشیا منگوانے کی اجازت ہوگی،شاہد خاقان عباسی کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ، ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی گھر سے ضرورت کا دیگر سامان منگوانے کی اجازت ہوگی۔