پی پی 7 راولپنڈی: سخت مقابلے کے بعد مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

پی پی 7 راولپنڈی: سخت مقابلے کے بعد مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا
سورس: Twitter

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی کی نشست پر بھی میدان مار لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے محمد شبیر اعوان کو شکست ہوئی ہے جبکہ راجہ صغیر جیت گئے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن نے ایک اور نشست حاصل کرلی ہے اور پی پی 7 راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے راجہ صغیر کامیاب ہوئے ہیں۔ راجہ صغیر نے 68 ہزار 906 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ شبیر اعوان نے 68 ہزار 857 ووٹ حاصل کیے۔ 

مصنف کے بارے میں