Get Alerts

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکا

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکا

پشاور: پشاورکے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے۔ ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش تھا جس سے 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ حیات آباد میں دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔دھماکا سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو حیات میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ 

ٹیگز: