Get Alerts

فائنل میچ میں رومان ریئس کی جگہ محمد عامرکی شمولیت کا فیصلہ

فائنل میچ میں رومان ریئس کی جگہ محمد عامرکی شمولیت کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپننز ٹرافی کے فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اوول پہنچ چکی ہیں ۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں فٹ نہ ہونے کی وجہ سے باہر ہونے والے محمد عامر کو فاسٹ باﺅلر رومان ریئس کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جاسکتاہے ۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ سیمی فائنل کی فاتح ٹیم ہی انڈین سکواڈ کا حصہ ہو گی ۔جبکہ پاکستانی ٹیم میں محمد عامر کے علاوہ تمام کھلاڑی سیمی فائنل کھیلنے والے ہی ہوں گے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.