دنیا کے جاہل ترین ممالک میں بھارت سر فہرست

دنیا کے جاہل ترین ممالک میں بھارت سر فہرست

اسلام آباد: دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی ۔ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے ،جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے ، اس میں بھارت کو سب سے زیادہ جاہل ترین ملک قراردے گیا ، فہرست میں چائینہ دوسرے ،تائیوان تیسرے جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہیں ۔

فہرست میں امریکہ کو پانچواں نمبر دیا گیا ہے جبکہ برازیل کا چھٹا، تھائی لینڈ کا ساتواں ، سنگاپور کا آٹھواں ،ترکی کا نواں اور انڈونیشیا کا دسواں نمبر ہے ۔پہلے دس ممالک میں پاکستان کا نام نہیں ہے ،سروے میں 40ممالک کے 500سے 1000لوگوں کے انٹرویو کئے گئے جس میں ان سے معاشرے ، ملک کی آبادی اور صحت کے متعلق سوالات کئے گئے۔

مصنف کے بارے میں