Get Alerts

نیونیوزنے پاکستانی میڈیا میں پہلا بزنس ریالٹی شو متعارف کرادیا

نیونیوزنے پاکستانی میڈیا میں پہلا بزنس ریالٹی شو متعارف کرادیا

لاہور: نیو نیوز کے منفرد اور پاکستان کے پہلے بزنس رئیلٹی شو "آئیڈیا کروڑوں کا " میں کاروبار کیلئے اپنا آئیڈیا پیش کریں اور پائیں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری۔

آج پہلے پروگرام میں کاشان اور ان کی بیگم وجیہہ کی جوڑی اپنے آئیڈیا کی بدولت انویسٹرز کا اعتماد جیتنے میں کامیاب رہی۔ معروف کاروباری شخصیت سلیم غوری نے کاروبار کے لیے ایک کروڑروپے کا سرمایہ بھی فراہم کر دیا۔