Get Alerts

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ علیل ہو گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ علیل ہو گئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ علیل ہو گئے اور طبیعت ناسازی کے باعث آج رخصت پر ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی چھٹی کی وجہ سے ان کی کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ 
ذرائع کا کہنا ہے کہ کاز لسٹ منسوخ ہونے کی وجہ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کیس بنچ نمبر 2 کو بھجوا دیا گیا ہے جس کی سماعت اب جسٹس عامر فاروق کریں گے۔

ٹیگز: