Get Alerts

برہان بامقابلہ مودی گیم کشمیر کے ہر گھر میں پہنچ گئی

برہان بامقابلہ مودی گیم کشمیر کے ہر گھر میں پہنچ گئی

برہان بامقابلہ مودی گیم کو کشمیری بچوں اور بڑوں میں خوب پذیرائی مل رہی ہے ،اینڈرائیڈ گیم گوگل پلے اسٹور پر تو دستیاب نہیں مگر کشمیری عوام اِسے بلیوٹوتھ اور ای میل کے ذریعے گھر گھر پہنچا رہے ہیں.
مودی کو مکے، لاتیں اور گولیوں سے چھلنی کرتی گیم کے چھ لیول ہی ،گیم کے بیک گرائونڈ میں کشمیر کے مناظر اور آزادی کے گیت بھی چلتے ہیں۔اِس گیم کے آتے ہی مودی سرکار کی راتوں کی نیندیں اور دن کا چین گم ہوگیا ہے۔

ٹیگز: