Get Alerts

پینٹاگون کے ٹرمپ سے استعفی کے مطالبے پر امریکا میں ہلچل مچ گئی

پینٹاگون کے ٹرمپ سے استعفی کے مطالبے پر امریکا میں ہلچل مچ گئی

واشنگٹن:امریکی وزیر محکمہ دفاع پینٹاگون سے نے حادثاتی طور ایک ٹوئٹ کا فاروڈ کر دیا جس میں اپنے ہی اپنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ مخالف ٹوئٹر صارف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں جنسی ہراسانی میں ملوث امریکی وزراءسے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا اور اس ٹوئٹ میں جنسی اسکینڈل میں ملوث وزراء کے ساتھ ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی صدارت سے استعفی دینے کا مطالبہ گیا گیا ۔