راولپنڈی: پاکستان نے اپنا دفاع مزید مضبوط بنانے میں مزید ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے شاہین ون میزائل کا میاب تجربہ کیا ہے۔
Pakistan successfully conducted training launch of SSBM
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 18, 2019
Shaheen-1 capable of delivering all types of warheads upto range of 650 KMs. Launch was aimed at testing operational readiness of Army Strategic Forces Command (ASFC) ensuring Pakistan’s credible minimum deterrence. pic.twitter.com/xXynslmjLt
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ تجربے کا مقصد ملکی دفاع کو یقینی بنانا اور آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔
انہوں نے لکھا کہ شاہین ون 650 کلومیٹر کے فاصلے پر دشمن کو نشانہ بنا سکتا اور ہرقسم کے وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔