Get Alerts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

سڈنی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔

نیدرلینڈ نے 122 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا ، اختتامی اوورز میں سنسنی خیزمقابلہ ہوا ، فاتح ٹیم کی جانب سے باس ڈی لیڈے نے آل راؤنڈ پرفارمنس دکھائی ، انہوں نے 30 رنز بنائے جبکہ دو وکٹیں بھی حاصل کیں ۔

یہ نیدر لینڈ کی مسلسل دوسری کامیابی ہے ، آج دوسرے میچ میں سری لنکا کا مقابلہ یو اے ای سے ہو رہا ہے ۔

ٹیگز: