Get Alerts

سوناکشی کیلئے کامیابی اور ناکامی برابر

سوناکشی کیلئے کامیابی اور ناکامی برابر

ممبئی:اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ فلم کی کامیابی اورناکامی کو یکساں طور سے دیکھتی ہیں۔

جب ان کی فلم کامیاب ہوتی ہے، تو وہ اس کا ڈھنڈورا نہیں پیٹتیں اور جب فلم ناکام ہوتی ہے تواندھیرے کونے میں بیٹھ کر ماتم نہیں کرتیں۔میں کامیابی اورناکامی دونوں کو یکساں طور سے دیکھتی ہوں۔ غلطیوں سے سیکھنا ضروری ہے۔