Get Alerts

وزیراعظم آج مارگلہ ایونیو پراجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج مارگلہ ایونیو پراجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کرینگے
کیپشن: وزیراعظم آج مارگلہ ایونیو پراجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کرینگے
سورس: file

اسلام آ باد : وزیراعظم عمران خان آج مارگلہ ایونیو پراجیکٹ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کرینگے ۔مارگل ایونیو جی ٹی روڈ سے مری روڈ تک بنائی جائیگی۔

نیو نیوز کے مطابق  سی ڈی اے نے اس پراجیکٹ کا ٹھیکا ایف ڈبلیو او کو دیا ہے۔ مارگلہ ہائی وے کے پہلے فیز میں جی ٹی روڈ کو سیکٹر ڈی 12 تک تعمیر کیا جا ئیگا۔

 شاہراہ دستور کو بھی مری روڈ سے منسلک کیا جائیگا۔ قائد اعظم یو نیورسٹی سے مری روڈ پر ایسٹرن بائی پاس تک شاہراہ تعمیر کی جا ئیگی۔  ٹھیکا دس ارب روپے میں دیاگیا ہے۔