Get Alerts

وزیر اعظم شہباز شریف سے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پہلی اہم ملاقات 

وزیر اعظم شہباز شریف سے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پہلی اہم ملاقات 

اسلام آباد:شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پہلی اہم ملاقات ہوگئی ،اقتدار میں  آنے کے بعد یہ  ان کی پہلی ملاقات ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال سمیت قومی سلامتی کے اہم امور  پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

خبر کی مزید تفصیل شامل کی جا رہی ہے ۔۔۔۔

ٹیگز: