Get Alerts

ایم کیو ایم کے ایم این اے اقبال محمد علی انتقال کرگئے 

ایم کیو ایم کے ایم این اے اقبال محمد علی انتقال کرگئے 
سورس: File

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان انتقال کرگئے ہیں ۔ اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے۔ 

نیو نیوز کے مطابق اقبال محمد علی کورنگی کراچی سے رکن قومی اسمبلی تھے ۔ ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق وہ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔