آصف زرداری پر تنقید سے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: شرجیل میمن

 آصف زرداری پر تنقید سے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں: شرجیل میمن

کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  کاکہنا ہےکہ   آصف زرداری پر تنقید سے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  نے ایک بیان میں کہاکہ   آصف زرداری پر تنقید سے بیرسٹر گوہر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

 ان کاکہنا تھا کہ  بیرسٹر گوہر کی آصف زرداری پر تنقید مضحکہ خیز بات ہے۔بینظیر کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کے طور پر سامنے آئے۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ آصف زرداری جمہوریت کی حوصلہ افزائی اور غیر جمہوریوں کے حوصلہ شکنی کا استعارہ ہیں۔

مصنف کے بارے میں