پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان

پاک افغان سیریز: کرکٹ شائقین کے لیے فری انٹری کا اعلان
سورس: File

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے  درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹ شائقین  کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔

سری لنکا کے مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔

1a2dc5e6b678c7f5f09136c5d6381b95

یاد رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست، دوسرا میچ 24 اور تیسرا 26 اگست کو ہو گا، سیریز کے میچز ہمبنٹوٹا اور کولمبو میں شیڈول ہیں۔

مصنف کے بارے میں