Get Alerts

الیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن کا احد چیمہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے مشیر نگران وزیر اعظم احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کو فوری طور پر مشیر کے عہدے الگ کردیاجائے۔


الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کوہٹانے کا حکم دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں وہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔