Get Alerts

سندھ میں 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی : سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ، سندھ حکومت نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر 25 دسمبر کو بھی صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جو کہ بدھ کو ہو گا۔ علاوہ ازیں، 26 دسمبر کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہو گی۔

ٹیگز: