Get Alerts

 بھتہ خوروں کے سرغنہ کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے:مراد علی شاہ

 بھتہ خوروں کے سرغنہ کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے:مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھتہ خوری کے سرغنہ کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ بھتہ خوری کے حوالے سے کل اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاق سے بیرون ملک موجود بھتہ خور مافیا کے خلاف بھی بات کی گئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پہلے بھی بھتہ خوری کے خلاف کامیابی حاصل کی گئی تھی اور اب بھی بھتہ خوروں کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے گی۔

ٹیگز: