Get Alerts

کپتان کی تیسری شادی کے فوری بعد سامعہ خان کی ایسی پیشن گوئی جس نے پی ٹی آئی ٹائیگرز کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا

کپتان کی تیسری شادی کے فوری بعد سامعہ خان کی ایسی پیشن گوئی جس نے پی ٹی آئی ٹائیگرز کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا

لاہور : ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے وزیراعظم کی شیر وانی کے ستارے نظر نہیں آرہے ہیں ۔
سامعہ خان نے عمران خان کی تیسری شادی منظر عام پر آنے کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا  کہ میں پوری تحریک انصاف کو بھابی کی مبارکباد دیتی ہوں،دعا ہے کہ عمران خان کی یہ نئی زندگی خوشیوں سے بھر جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال بھی خان صاحب کا اپوزیشن کا رول رہے گا کیونکہ مجھے عمران خان کیلئے وزیراعظم کی شیر وانی کے ستارے نظر نہیں آرہے ۔