Get Alerts

یوم الحاق پاکستان: کشمیریوں کا پاکستان سے محبت کا دن

یوم الحاق پاکستان: کشمیریوں کا پاکستان سے محبت کا دن

اسلام آباد:آج 19 جولائی کو کشمیری پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد کی تجدید کرتے ہوئے یوم الحاق منا رہے ہیں۔ 1947 میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے اس تاریخی دن پاکستان کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا تھا، جو لاکھوں کشمیریوں کی قومی اور مذہبی شناخت کا آئینہ ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے باوجود کشمیری پاکستان کے ساتھ اپنے رشتے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور آزادی کی جدوجہد میں کوشاں ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم  نے کشمیریوں کے جذبے کو سراہا

ٹیگز: