”کیا ہم ہار رہے ہیں “ ششمیتا سین کا ایسا جواب سارے حیران رہ گئے

”کیا ہم ہار رہے ہیں “ ششمیتا سین کا ایسا جواب سارے حیران رہ گئے

ممبئی : چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نے برِ صغیر سب کو اپنے سحر میں مبتلا رکھا ،مگر اس دوران کچھ شایئقین ایسے بھی تھے کہ ان کہ اعصاب جواب دے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق فلپائن میں موجود بھارتی فین جین نے ٹویٹ کیا کہ ”میں تمھاری ٹیم کے ساتھ ہوں مگر کیا ہم ہار رہے ہیں “۔
اس کے جواب میں شسمیتا سین نے ایسا

جواب دیا کہ ان کے چاہنے والے خوش ہو گئے۔شسمیتا سین کا جواب تھا کہ ” تم ہماری ٹیم کی فین نہیں ہوسکتی اور ایسا کہہ سکتی ہو ،تمھار ا سوال یہ ہونا چاہئے تھا کہ کیا ہم جیت رہے ہیں “۔
شسمیتا کی جوابی ٹویٹ نے بھارتی شائقین کرکٹ کو خوش کر

دیا ۔تاہم شسمیتا سین کے جواب میں جین کا جواب بھی پڑھنے والا تھا ۔
”شکریہ مجھے یاد دہانی کروانے کا ،ایسا ہی ہم آپ کے بارے میں سوچتے ہیں ۔میں بھارتی ٹیم کا فین ہوں ،میرے پاس (نیلی ) جرسی بھی ہے جبکہ میں نے اپنی بلی کا نام بھی (بھارتی کپتان ) ویرات رکھ دیا ہے “۔