Get Alerts

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال دماغی توازن کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال دماغی توازن کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے

نیوز ڈیسک :اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت صرف کرتے ہیں تو ایک مرتبہ رک کر اپنے اس عرصے کا جائزہ لیں جو آپ سوشل میڈیا پر صرف کر رہے ہیں ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارتے ہیں اور گاڑی چلاتے ہوئے یا کسی شخص سے ملاقات کے دوران بھی سوشل میڈیا استعمال کرتے رہتے ہیں ان کا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہوتا ہے.