Get Alerts

دپیکا پڈوکون کے شاندار انداز سے فیشن انڈسٹری متاثر

دپیکا پڈوکون کے شاندار انداز سے فیشن انڈسٹری متاثر

ممبئی : بالی ووڈ کی دمپل گرل دپیکا پڈوکون نے گزشتہ دنوں ہونیوالے کانز فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کرکے دنیا کو حیراان کر دیا ۔ فرانس میں منعقدہ اس مشہور فیسٹیول میں دپیکا پڈوکون 17 اور 18 مئی کو میک اپ کے نامور برانڈ لوریئل کی سفیر بن کر جلوہ گر ہوئیں۔

ممبئی : بالی ووڈ کی دمپل گرل دپیکا پڈوکون نے گزشتہ دنوں ہونیوالے کانز فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کرکے دنیا کو حیران کر دیا ۔

فرانس میں منعقدہ اس مشہور فیسٹیول میں دپیکا پڈوکون 17 اور 18 مئی کو میک اپ کے نامور برانڈ لوریئل کی سفیر بن کر جلوہ گر ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے دونوں دن کانز کے ریڈ کارپٹ پر واک کے ساتھ متعدد ایونٹس اور پریس میٹس میں بھی شرکت کی۔
یہاں آپ کیلئے دپیکا پڈوکون کے کانز فیسٹول میں خوبصورت اور شاندار اسٹائل کی چند تصاویر پیش کی گئیں ہیں۔ 

'

ٹیگز: