Get Alerts
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال آج پریس کانفرنس کریں گے، نیب اعلامیہ کے مطابق پریس کانفرنس نیب ہیڈ کوارٹرز میں 12 بجے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب بزنس کمیونٹی اور بیوروکریسی سے متعلق نیب کی پالیسی پر بات کریں گے۔