Get Alerts

پیرو میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں2 فوجی ہلاک

پیرو میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں2 فوجی ہلاک

لیما: پیرو کی فوج کے ہیلی کاپٹر کے ایکواڈور کی سرحد کے نزدیک حادثے کا شکار ہونے سے 2فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

پیرو کی فوج کے مطابق ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر نمبر ایمیزون کے علاقے کنڈورکونکی صوبے میں ایکواڈور کی سرحد پر ایک مہم کے دوران تباہ ہوگیا۔

حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔