”ہن آرام ای“ریحام خا ن کا این اے 120کے حوالے سے ایک دلچسپ پیغام

”ہن آرام ای“ریحام خا ن کا این اے 120کے حوالے سے ایک دلچسپ پیغام

لاہور:ریحام خان نے این اے 120میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں پنجابی میں دلچسپ پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہن آرام ای“ جو ایک سوالیہ مصرعہ ہونے کےساتھ اس وقت تمام پارٹی کی موجودہ صورتحال کو بیان کر رہا ہے ۔
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیاپر ایک نئے پیغام این اے 120کی صورتحال کو دلچسپ صورتحال میں بیان کیا ،جسے ان کے ناقدین کی جانب سے ملاجلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔

d16fb850e58f59056c7438d6299053de 64fba6692eb385fd928fc9791004ca43