Get Alerts

یاسر حسین کا ذوق بہت عمدہ ہے، اقراءعزیز

یاسر حسین کا ذوق بہت عمدہ ہے، اقراءعزیز

اسلام آباد: اداکارہ اقراء عزیز نے کہا کہ ان کے منگیتر اداکار و میزبان یاسر حسین کی ذوق بہت عمدہ ہے۔

اقرا عزیز نے انسٹا گرام میں اپنی منگنی کی انگوٹھی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ہونے والے شوہر کی پسند بہت عمدہ ہے۔

یاد رہے اقراءعزیز اپنے منگیتر کے ساتھ ڈرامہ ” جھوٹی“ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی جو جلد ہی نجی ٹی وی پر آن ائیر کیا جائے گا۔