Get Alerts

بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں مزید رہنے کا ارادہ کر لیا

بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں مزید رہنے کا ارادہ کر لیا

بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں مزید رہنے کا ارادہ کر لیا

لاہور:بھارتی اداکارہ شیبا بھاگڑی نے پاکستان میں مزید رہنے کا ارادہ کر لیا۔ شیبا بھاگڑی چند روز قبل اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ پاکستان آئی تھیں جہاں انھوں نے ننکانہ صاحب اور حسن ابدال سمیت دیگر شہروں میں مقدس مقامات کی زیارت کیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے مختلف شہروں میں مقیم اپنے رشتہ داروں اوردوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔