Get Alerts

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومت کی نظرثانی درخواست واپس

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومت کی نظرثانی درخواست واپس

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کرکے واپس کردی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی تھی، تاہم سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر نئی درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

ٹیگز: