Get Alerts

اماراتی شہری کا بچوں کی مدد کیلئے انتہائی حیران کن فیصلہ

اماراتی شہری کا بچوں کی مدد کیلئے انتہائی حیران کن فیصلہ

اماراتی شہری نے ضرورت مند بچوں کی مدد کے لئے7 دن میں پورے امارات کا سفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 30 سالہ اماراتی شہری سعودی عرب سے ملحقہ متحدہ عرب امارات کے بارڈر والے علاقے الغفیطہ سے شروع کرے گا اور 7دن میں 712کلو میٹر سفر طے کر کے ضرورت مند بچوں کی امداد کے لئے مہم کے ساتھ اپنا نام گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کروا لے گا۔اس دوران وہ تمام 7ریاستوں سے گزرے گا۔