Get Alerts

چین میں میڈیم سائز کا نیا ہیلی کاپٹر متعارف

چین میں میڈیم سائز کا نیا ہیلی کاپٹر متعارف

شنگھائی :چین نے شہری استعمال کیلئے میڈیم سائز کا ایک نیا ہیلی کاپٹر متعارف کرایا ہے جو کم بلندی پر آگے اور پیچھے کی جانب اڑان بھر سکتا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل سی تھری فائیو ٹو نامی یہ ہیلی کاپٹر چین اور فرانس کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔

سات اعشاریہ پانچ ٹن وزنی اس ہیلی کاپٹر میں سولہ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

ٹیگز: