اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد :اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اسکے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس  زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز سکردو تھا۔

مصنف کے بارے میں