پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان : ایچ بی ایل پی ایس ایل   9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز  نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔ 

ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کےکپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں