راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی .جس میں باہمی امور اور دفاع پر بات ہوئی ۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔
Ambassador of KSA met #COAS at GHQ today. COAS reassured the Ambassador that Pakistan Army holds the defence of KSA at par with its own. pic.twitter.com/alZFzCPCK9
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) January 20, 2017
ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سفیرکو یقین دہانی کرائی کہ پاک فوجسعودی عرب کے دفاع کو پاکستان کے دفاع کے برابر اہمیت دیتی ہے۔