Get Alerts

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے

واشنگٹن:ڈونلڈٹرمپ کی وائٹ ہاؤس آمدپرامریکامیں مظاہروں سڑکوں پر آ گئے۔ پولیس کی جانب سےمظاہرین کوروکنےکےلئےپرپکڑ دھکڑ جاری ہے لیکن مظاہرین کسی کے قابو میں نہیں آ رہے.پولیس سے جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی توڑپھوڑ.مشتعل  مظاہرین نے ساتھ کی دکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے. پولیس  نے مظاہرین کومنتشرکرنےکیلئےمرچوں والےاسپرےکااستعمال شروع کر دیا۔ مظاہرین ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کے باعث سڑکوں پر آئے۔