ہانیہ عامر کی دو ست کو گود میں بیٹھانے کی ویڈیو وائرل 

Hania Amir New Video

کراچی :ہانیہ عامر کی ایک اور ویڈیو اس وقت وائرل ہو گئی جب ایک ویڈیو میں وہ اپنے دوست کو گود میں اُٹھالیتی ہیں ، اس بار اداکارہ کو ویڈیو سامنے آنے پر  ہی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے ہانیہ عامر کو خوب تنقید کا نشانہ بنا یا ،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں دوستوں کیساتھ ڈانس کر رہی ہیں ،ڈانس کے دوران  ہانیہ عامر نے قریب کھڑے لڑکے کو گود میں اُٹھا لیے ،ہانیہ عامر کی اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر صارفین نے ہانیہ عامر پر تنقیدی نشتر چلانا شروع کردئیے ۔

ہانیہ عامر کی ویڈیو پر جہاں کئی صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا یا وہیںمتعدد صارفین نے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر اظہار برہمی بھی کیا ۔