Get Alerts

محسن نقوی امریکی صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے

محسن نقوی امریکی صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔امریکہ کی جانب سے پاکستان سے صرف محسن نقوی کو اس تقریب میں مدعو کیا گیا ہے

ٹیگز: