حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
سورس: File

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ 70 پیسے مہنگا ہونے سے دوبارہ 285 کا ہوگیا ہے۔ 

انٹر بینک میں ڈالر 283.80 روپے سے  بڑھ کر  284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے پر مستحکم ہو گیا۔ 

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 208 پوائنٹس  کےاضافے کے بعد  100 انڈیکس 45 ہزار 303 کی سطح پر موجود ہے۔ 

مصنف کے بارے میں