Get Alerts

کوئٹہ نے پشاور کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

کوئٹہ نے پشاور کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

لاہور : پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے پلے آف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹررز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ 
تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرنے کے بعد سرفراز احمد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شین واٹسن کی جگہ تھیسارا پریرا کو ٹیم میں شامل کیاہے ،ا چھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔دوسری جانب پشاور زلمی نے تمیم اقبال اور آندرے فلیچر کو ٹیم میں شامل کیاہے۔

ٹیگز: